خیبرپختونخوا حکومت نے کھیلوں کے فروغ و ترقی کیلئے چار سے پانچ ارب کے منصوبے شروع کررکھے ہیں، شکیل قادر

پشاور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر نے گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس کے ساتھ انہوں نے پشاور سپورٹس کمپلیکس کے باکسنگ ایرینا میں ہونیوالے انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت بھی کی ان … Continue reading خیبرپختونخوا حکومت نے کھیلوں کے فروغ و ترقی کیلئے چار سے پانچ ارب کے منصوبے شروع کررکھے ہیں، شکیل قادر